تو بھی کھانے میں نہیں محتاط شیخ




تو بھی کھانے میں نہیں محتاط شیخ
ہم کریں پینے میں کیوں پھر احتیاط
کوچ کی حالی کرو تیاریاں
ہے قویٰ میں دمبدم اب انحطاط
خواجہ الطاف حسین حالیؔ




اپنا تبصرہ بھیجیں