دائی




سوچتا رہتا ہوں میں اکثر
جب بھی اکیلا ہوتا ہوں
یہ پھول آخر کیوں مر جھاتے ہیں
کچھ ناموں کو سن کر آخر
ہنستی بستی آنکھوں میں
آنسو کیونکر آجاتے ہیں ۔۔۔۔؟
عامر بن علی




اپنا تبصرہ بھیجیں