محبت خواب بنتی ہے




محبت خواب بنتی ہے
زمانہ اس لئے شاید
محبت کرنے والوں سے
ہمیشہ جلتارہتا ہے
کہ چاہت میں بسے چہرے
سدا شاداب رہتے ہیں
محبت خواب دیتی ہے
جو جیون کو لبھاتے ہیں
محبت شادر کھتی ہے
یہ دل آبا د رکھتی ہے
عامر بن علی




اپنا تبصرہ بھیجیں