قاصد




خوشبو کی پوشاک پہن کر
کون گلی میں آیا ہے !
کیسا یہ پیغام رساں ہے
کیا کیا خبریں لایا ہے !
کھڑکی کے باہر دیکھو ،
موسم میرے دل کی باتیں ، تم سے کہنے آیا ہے
امجد اسلام امجد




اپنا تبصرہ بھیجیں