سر بزم




کل جو ہوا ہے دفعتہ اس سے مرا مکالمہ
خوبیء اختصار کا تجربہ کچھ یونیک ہے
میں نے کہا کہ بزم ناز، اس نے کہا کہ کیا کہا ؟
میں نے کہا کہ کچھ نہیں، اس نے کہا کہ ٹھیک ہے
انور مسعود




اپنا تبصرہ بھیجیں