سپر مین




میں نے کہا کہ آپ نے روک لیا ہے کیوں ہمیں
اس نے کہا تم ایسی بات اپنی زباں پہ لائے کیوں
تم تو ہو صرف آدمی، ہم ہیں پولس کے آدمی
بیٹھے ہیں رہگذر پہ ہم ، کوئی گزر کے جائے کیوں
انور مسعودؔ




اپنا تبصرہ بھیجیں