تھروپراپر چینل




سنا ہے اس کی منظوری بہر صورت ضروری ہے
اسی کے حکم سے اس آرزو کے پھول کھلتے ہیں
ہمیں اگلی صدی میں داخلہ درکار ہے انور
سنا ہے داخلے کے فارم امریکہ میں ملتے ہیں
انور مسعودؔ




اپنا تبصرہ بھیجیں