تازہ خبر




جائیں گے قافلے بھی بہر طور اس طرف
اور ان کے ساتھ ساتھ لٹیرے بھی جائیں گے ؟
انور خدا کرے کہ یہ سچی نہ ہو خبر
اکیسویں صدی میں وڈیرے بھی جائیں گے
انور مسعودؔ




اپنا تبصرہ بھیجیں