نہیں ، ہر گز نہیں ہوں قابل حرف دعامالک




نہیں ، ہر گز نہیں ہوں قابل حرف دعامالک
بنام مصطفی ﷺ لیکن ذرا سی التجا مالک
اگر آنسو بہت ہی لازمی ہیں تیری دنیا میں
تو دنیا بھر کے آنسو میری آنکھوں سے بہا مالک
اسلم کولسری ؔ




اپنا تبصرہ بھیجیں