روح کی بات روشنی کی بات




روح کی بات روشنی کی بات
آپ ﷺ کی بات زندگی کی بات
پتھروں میں بھی پتھروں سے کی
صلح کی بات آشتی کی بات
آپ ﷺ کا تذکرہ بتاتے ہیں
جو سمجھتے ہیں چاندنی کی بات
اسلم کولسری ؔ




اپنا تبصرہ بھیجیں