تمہاری محبت




محبت کے پہلے سنہرے سفر میں
مری یہ دعا ہے
کہ تم کو
خوشی کے ہزاروں جزیرے ملیں
اور مجھ کو ۔۔۔!
تمہاری محبت
بقا بلوچؔ




اپنا تبصرہ بھیجیں