تین اشعار




اداسی کا کنارا ابھی
کہاں تک ساتھ چلتا ہے
جہاں تک عمر جاتی ہے
وہاں تک ساتھ چلتا ہے
یہ شاید عشق ہی ہے جو
زیاں تک ساتھ چلتا ہے
فرحت عباس شاہ ؔ
( کتاب ۔ شام کے بعد )




اپنا تبصرہ بھیجیں