توقع




توقع
جب ہوا
دھیمے لہجوں مین کچھ گنگناتی ہوئی
خواب آسا، سماعت کو چھو جائے تو
کیا تمہیں کوئی گزری ہوئی بات یاد آئے گی ؟
پروین شاکر




اپنا تبصرہ بھیجیں