جب آپ کے ساتھ ہی نہیں ہے




جب آپ کے ساتھ ہی نہیں ہے
پھر زندگی زندگی نہیں ہے
رد رد کے میں سب سے پوچھتا ہوں
کیا میرے لیے خوشی نہیں ہے
جو تیرے مقابل آن بیٹھے
؂وہ شکل ابھی بنی نہیں ہے
پھر اس کو میں ایک بار دیکھوں
کیا اتنی بھی زندگی نہیں ہے
کنور امتیاز احمد




اپنا تبصرہ بھیجیں