میں تو یہ ہی سمجھا ہوں




میں تو یہ ہی سمجھا ہوں
زندگی کے قصے کو
زیست کی عبارت میں
لفظ سارے تیرے ہیں
اور سارے لفظوں میں
گفتگو بھی تیری ہے
کرامت بخاری




اپنا تبصرہ بھیجیں