سفر ساکت ہے شد و مد نہیں ہے




سفر ساکت ہے، شد و مد نہیں ہے
فضائل کی تو کوئی حد نہیں ہے
کہاں تیری بلندی لکھ سکوں گا
مرے لفظوں کا اتنا قد نہیں ہے
کرامت بخاری




اپنا تبصرہ بھیجیں