ہاں روز قیامت سے نہیں کم یہ سحر ہے




ہاں روز قیامت سے نہیں کم یہ سحر ہے
آئینہ روئے الم و غم یہ سحر ہے
ماتم کے لیے باعث ماتم یہ سحر ہے
بے نور گن محفل عالم یہ سحر ہے
یہ دفتر عالم کے الٹ جانے کا دن ہے
یہ بہر امامت پہ زوال آنے کا دن ہے
میر انیس




اپنا تبصرہ بھیجیں