Scent




مہکی مہکی سی ہیں آنکھیں
اس لمحے سے میری
خواب میں تم نے
ہونٹ رکھے ہیں
جب سے جلتی آنکھوں پر
وصی شاہ ؔ




اپنا تبصرہ بھیجیں