خواب




خواب
چاندنی نے رنگ شب جب زرد کر ڈالا ۔۔۔ تو میں
ایک ایسے شہر سے گزرا ۔۔۔ ۔ جہاں
صرف دیواریں نمایاں تھیں
چھتیں معدوم تھیں
اور گلیوں مین فقط سائے رواں تھے
جسم غائب تھے !
احمد ندیم قاسمی
( کتاب مجموعہ قاسمی )




اپنا تبصرہ بھیجیں