تضاد




تضاد
کتنے کوسوں پہ جابسی ہے تو
مین تجھے سوچ بھی نہیں سکتا
اتنا بے بس ہوں ، تیری سوچ کو مین
ذہن سے نوچ بھی نہیں سکتا
مجھ سے تو دور بھی ہے، پاس بھی ہے
اور مجھے یہ تضادراس بھی ہے
احمد ندیم قاسمی
( کتاب مجموعہ قاسمی )




اپنا تبصرہ بھیجیں