کمی




بہت سیکھا ، بہت سوچا، بہت پی پی کے چھلکایا
بہت توڑا ، بہت جوڑا ، بہت چاہا، بہت پایا
مگر پھر بھی کسی شے کی کمی محسوس ہوتی ہے
آل احمد سرور ؔ




اپنا تبصرہ بھیجیں